Nawa e Waqt Columnist Israr Bukhari Exposed

اسرار بخاری صاحب کا کالم اور ان کا جھوٹ


آج آپ کا کالم نوائے وقت اخبار میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔
 یوں تو وقت کے ساتھ ساتھ ملک میں موجود آپ جیسے دانشوروں دوستوں کی وجہ سے ملک کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں ہے اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے اب ملکی حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ ہم تیزی سی انارکی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور بظاہر ایک فرقہ واریت کے ایک ایسے آتش فشاں پر بیٹھے ہیں کہ جس کا دوھواں تو بہت دن سے نکل رہا ہے اب صرف لاوا نکلنے کو ہے۔
آپ کے اس کالم میں شروع سے لے کر آخر تک جھوٹ ہی جھوٹ ہے اور وہ جھوٹ جس کو آپ  شیر مادر سمجھ کر پیتے ہیں اس کا بھر پور اظہار آپ نے اس کالم میں کیا ہے۔ جزاک اللہ

Misquoted text by Israr Bukhari

صاحب میں جواب تو ہر بات کا دینا چاہ رہا ہوں مگر شاید آپ میں اتنا حوصلہ نہ ہو فقط الفضل 31 اگست 1938 کے الفضل کا جو اقتباس آپ نے پیش کیا ہے صاحب  اس کی حقیقت صرف یہ ہے کہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرما رہے ہیں کہ ایک منافق کا گمنام خط آیا ہے جو کہ  یہ ہے۔۔۔۔۔۔ اس وقت میرے سامنے الفضل کا شمارہ موجود ہے۔ اگر چاہیں تو کاپی بھیج دوں۔بلکہ اس بلاگ کا مطالعہ کریں
کیا یہ فقرہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ کا ہے۔ نہیں نہیں حضور نے صرف اور صرف ایک منافق کے خط کا اقتباس پیش کیا ہے۔ بھیا لا تقربوا الصلاۃ پر عمل مت کر الا و انتم سکاریٰ بھی پڑھو۔

Alfazl 31 August 1938

مخالفت کریں ضرور کریں
مگر جھوٹ بول کر اپنے لئے عذاب قبر اور عذاب آخرت کنفرم مت کریں-
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول کر آپ جماعت احمدیہ کو کوئی نقصان پہنچا لیں گے۔ بھئی گذشتہ سو سوا سوسال سے آپ اور آپ کےآباؤ اجداد یہ کام کرتے چلے جارہے ہیں مگر جماعت احمدیہ نے تو تمام دنیا میں اسلام ہی پھیلایا ہے اور پھیلاتی چلی جارہی ہے۔ آپ کی یہ مذموم  کوششیں کبھی کامیاب نہ ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو ہدایت عطا فرمائے اور جھوٹ اور دروغ گوئی کو چھوڑ کر کسی اچھے کام کی طرف توجہ فرمائیں۔
قرآن مجید نے جھوٹے کے لئے لعنت اللہ علی الکاذبین کی وعید سنائی ہے۔

Advertisements
Explore posts in the same categories: Islam, Islam Ahmadiyya, Pakistan

Tags: ,

You can comment below, or link to this permanent URL from your own site.

4 Comments on “Nawa e Waqt Columnist Israr Bukhari Exposed”

  1. احمد Says:

    اسرار بخاری صاحب کا مضمون پڑھ کر مجھے انبیاء کی مخالفت کرنے والوں کے وہ تمام چہرے یاد آگئے جنہوں نے
    انکی تبلیغ پر پابندی لگا دی مگر انکے خلاف دن رات جھوٹ پر جھوٹ باندھا اور ساری قوم میں انکے خلاف نفرت اور تعصب کی آگ بھڑکا دی۔انکا بائیکاٹ کر دیا گیا۔اگر ان میں سے کوئی کمزور ایمان والا پھر جاتا تو جشن مناتے۔مومنوں کا قتل کرتے۔انکی آذانیں بند کر دی گئں انکے حج بند کر دیئے گئے ۔انکی جائدادیں لوٹ لی گئیں ۔انکے کاروبار تباہ کرنے لگے۔انکے خلاف بے پناہ جھوٹ بولا گیا۔ان پر بے پناہ ناپاک اعتراض کئے گئے اور انہیں جواب دینے کا حق بھی نہیں دیا گیا یوں ساری قوم میں انکے خلاف نفرت اور تعصب کی آگ بھڑکا دی گئی۔مگر وہ بھول گئے کہ یہی آگ بالآخر انکے گھروں کو جلانے والی ہے۔پس مبارک ہو آپ کو بخاری صاحب کے آج کے دور میں بھی وقت کے امام کی مخالفت کرنے کا ٹھیکہ آپ کی قسمت میں آیا ۔آج ہم پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا کہ اگر تم سچے ہوتو فرعون کہاں ہیں ۔ ہامان کدھر ہے۔نمرود کہاں ہے۔ابوجہل کہاں ہے۔عتبہ اور شیبہ کہاں ہیں۔

  2. محمد افضل قمر Says:

    In Pakistan when false leadership can develop, then why not false and baseless writing can spread in the coummunity. Infact now in Pakistan every body has obtained independcy.

  3. Dr Naveed Zafar Says:

    The Quran curses all liars.
    Israr bukhari-lahnaullah-e- alul kazibeen.
    Israr is a liar and kazib. May Allah show wrath on all these liars amin.


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s


%d bloggers like this: